چین کی کمپنی پنجاب میں سولر پینلز مینوفیکچرنگ کا پہلا کارخانہ لگائے گی

چین کی کمپنی پنجاب میں سولر پینلز مینوفیکچرنگ کا پہلا کارخانہ لگائے گی


چین کی کمپنی پنجاب میں سولر پینلز مینوفیکچرنگ اور اسمبلنگ کا پلانٹ لگائے گی، پنجاب حکومت اور چین کی سولر انرجی کمپنی کے مابین معاہدہ طے پا گیا۔

پنجاب کے صوبائی وزیر صنعت چوہدری شافع حسین اور چینی کمپنی کے ساؤتھ پیسفک ریجن کے صدر ایلیکس ہینگ نے معاہدے پر دستخط کئے۔

مفت بجلی دینا شروع کر رہے ہیں، وزیر توانائی سندھ کا اعلان

صوبائی وزیر صنعت نے کہا کہ چین کی کمپنی پنجاب میں سولر پینلز مینوفیکچرنگ کا پہلا کارخانہ لگائے گی، ان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں سولر پینلز کی ٹیسٹنگ لیب بھی بنائیں گے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top