پی ایس ایل 10

پی ایس ایل 10


پی ایس ایل 10 میں شرکت کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ جاری ، آسٹریلوی بیٹر ڈیوڈ وارنر اور جارح مزاج کیوی کھلاڑی ٹم سائفرٹ پاکستان پہنچ گئے۔

مایہ ناز بیٹر ڈیوڈ وارنر کراچی کنگز کی قیادت کرینگے ، وہ پہلی بار پاکستان سپر لیگ میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔

پی ایس ایل 10 میں پہلی بار مکمل اردو کمنٹری کرنے کا فیصلہ

واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ کے سیزن 10 کا آغاز 11 اپریل سے کراچی میں ہو رہا ہے، ایونٹ کے میچز کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں کھیلیں جائیں گے۔

دوسری جانب ملتان سلطانز کی ٹیم نے نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس کی ، ملتان سلطانز پی ایس ایل کا پہلا میچ نیشنل اسٹیڈیم میں کراچی کنگز کیخلاف کھیلے گی۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top