پاکستان میں پہلے سپر بلیو مون کا حسین نظارہ

پاکستان میں پہلے سپر بلیو مون کا حسین نظارہ


اسلام آباد،کراچی،لاہور سمیت ملک بھر میں چاند آج زیادہ روشن اور زیادہ بڑا ہے۔

آسمان پرچمکتے دمکتے چاند نے نظارہ حسین کردیا،عوام پاکستان میں پہلے سپر بلیو مون کا حسین نظارہ کر رہے ہیں۔

بیٹری چارجنگ اسٹیشنز کے قیام کے معیار کا مسودہ تیار

لندن ،جنوبی کوریا،انڈونیشیا سمیت دیگر ممالک میں سپر مون دیکھا گیا۔اگلے 3سپر مون 18 ستمبر، 17 اکتوبر اور 15 نومبر کو نظر آئیں گے،

ماہرین کا کہنا ہے اگلا سپر بلیو مون جنوری2037 میں ہوگا، بلیو مون سے مراد کسی ایک ہی موسم میں 4 کامل مہتاب کا نظر آنا ہے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top