لیفٹیننٹ جنرل(ر) فیض حمید کیخلاف کورٹ مارشل کی کاروائی شروع

لیفٹیننٹ جنرل(ر) فیض حمید کیخلاف کورٹ مارشل کی کاروائی شروع


سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل(ر) فیض حمید کیخلاف کورٹ مارشل کی کاروائی شروع کردی گئی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل(ر) فیض حمید کیخلاف کورٹ مارشل کی سفارش کر دی گئی ہے،لیفٹیننٹ جنرل(ر) فیض حمید کو ملٹری تحویل میں لے لیا گیا ہے۔

لیفٹیننٹ جنرل(ر)  فیض حمیدکیخلاف ریٹائرمنٹ کے بعد پاکستان آرمی ایکٹ کی خلاف ورزی کے متعدد واقعات بھی سامنے آئے ہیں۔

آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی  کیخلاف کارروائی سپریم کور ٹ کے حکم پر کی جا رہی ہے۔

 



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top