فرانس نے بھارتی فضائیہ کے زیر استعمال رافیل طیارہ تباہ ہونے کی تصدیق کر دی۔
فرانسیسی انٹیلیجنس اہلکار نے سی این این سے گفتگو میں بتایا کہ پہلا موقع ہو گا کہ رافیل طیارے کو کسی لڑائی میں نقصان پہنچا ہو۔
انہوں نے بتایا کہ ایک سے زیادہ رافیل گرنے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔