سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ


سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں تین سو روپے کی کمی ہوئی تھی۔

آج پھر سونے کے نرخوں میں 300 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے، اس اضافے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 57 ہزار 700 روپے کا ہو گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز،100 انڈیکس میں 282 پوائنٹس کا اضافہ

10 گرام سونے کے نرخ بھی 256 روپے بڑھ گئے ہیں، جس کے بعد دس گرام سونا 2 لاکھ 20 ہزار 936 روپے کا ہو گیا ہے۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے فی اونس نرخ 7 ڈالر بڑھ گئے ہیں، جس سے فی اونس سونا 2461 ڈالرز تک پہنچ گیا ہے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top