پہلگام واقعہ بھارت کی انٹیلیجنس اور سیکیورٹی ناکامی تھی، سابق بھارتی انٹیلی جنس چیف

پہلگام واقعہ بھارت کی انٹیلیجنس اور سیکیورٹی ناکامی تھی، سابق بھارتی انٹیلی جنس چیف


سابق بھارتی انٹیلیجنس چیف نے پہلگام حملے کے حوالے سے انٹیلیجنس ناکامی کا اعتراف کر لیا۔ 

سابق بھارتی انٹیلیجنس چیف امرجیت سنگھ دولت کا کہناہے  کہ پہلگام واقعہ بھارت کی انٹیلیجنس اور سیکیورٹی ناکامی تھی،پہلگام میں جو ہوا وہ بہت برا تھا۔  امرجیت سنگھ دولت نے اعتراف کرتے ہوئے کہاکہ بھارت کے پاس پہلگام حملے کے کوئی شواہد نہیں تھے، کئی بار واقعات کےثبوت نہیں ملتے, کشمیر اور بھارت میں ہونے والے ہر واقعہ کا ذمہ دار پاکستان کو ٹھہرا دیا جاتا ہے،مودی سرکار نے اپنے دور حکومت میں پاکستان مخالف بیانیے پر بھارتی عوام کی ذہن سازی کر دی ہے۔ امرجیت سنگھ دولت نے کہاکہ پاکستان نےبھارت کے 6 جہاز مارگرائے، ایران اسرائیل جنگ بندی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کردار اہم ہو سکتا ہے۔




Courtesy By Such News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top