ایران سے بات کرینگے، دیکھتے ہیں کیا نتیجہ نکلتا ہے،امریکی صدر

ایران سے بات کرینگے، دیکھتے ہیں کیا نتیجہ نکلتا ہے،امریکی صدر


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے بات کرینگے، دیکھتے ہیں کیا نتیجہ نکلتا ہے،مذاکرات سے پہلے سیزفائرچاہتا ہوں۔ ایران میں زمینی افواج اتارنا آخری حل ہو گا،ایران پرحملہ کرنے کیلئے زیادہ سے زیادہ دوہفتے لوں گا۔

اسرائیل سے حملے روکنے کا کہنا مشکل ہے، اسرائیل کے پاس اتنی صلاحیت نہیں کہ وہ ایران کی جوہری صلاحیت ختم کر سکے۔

ایران کی ایٹمی صلاحیت سے متعلق تلسی نے غلط کہا تھا، اسرائیل ٹھیک جارہا ہے، ایران کم اچھا جارہا ہے۔




Courtesy By Such News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top