اسرائیل غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی پر تیار ہوگیا، امریکی صدر کا دعویٰ

اسرائیل غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی پر تیار ہوگیا، امریکی صدر کا دعویٰ


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل غزہ میں ساٹھ روزہ جنگ بندی پر تیار ہوگیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے جنگ کے خاتمے کیلئے تمام پارٹیز کے ساتھ مل کرکام کریں گے۔

میرے نمائندوں کی اسرائیلی حکام سے غزہ کی صورتحال پر آج طویل و نتیجہ خیز ملاقات ہوئی ہےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر پیغام میں کہا کہ امید ہے حماس اس معاہدے کو قبول کرے گی۔

اگر ایسا نہ ہوا تو صورتحال مزید خراب ہوتی چلی جائے گی۔

زہ میں اگلے ہفتے تک جنگ بندی تک پہنچ سکتے ہیں، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سات جولائی کو امریکا کا دورہ کریں گے اور مجھ سے ملاقات بھی کریں گے۔




Courtesy By Such News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top