5.5 شدت کا زلزلہ، لوگوں میں شدید خوف وہراس

5.5 شدت کا زلزلہ، لوگوں میں شدید خوف وہراس


چین میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جس کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی۔ جبکہ گہرائی 560 کلو میٹر تھی۔




Courtesy By Such News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top