وائٹ ہاؤس کا ٹرمپ کے لیے پاکستان کی امن انعام کی سفارش کا خیرمقدم

وائٹ ہاؤس کا ٹرمپ کے لیے پاکستان کی امن انعام کی سفارش کا خیرمقدم


وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن لیویٹ نے کہا ہے کہ صدرٹرمپ دنیا میں مستقل امن کیلئے کوشاں ہیں۔ کیرولائن لیویٹ کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان نے صدر ٹرمپ کو نوبیل امن انعام کے لیے نامزد کیا ہے۔

پاکستان کا یہ اقدام صدر ٹرمپ کی جانب سے اُس فیصلہ کن سفارتی کاوش کا اعتراف ہے۔

 ان کا مزید کہنا تھا کہ امریکی صدرنے پاکستان اوربھارت، ایران اور اسرائیل کی جنگ رکوائی، ٹرمپ نے روانڈا اور کانگوکے درمیان بھی سیز فائر کروایا۔

 




Courtesy By Such News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top