نائٹ کلب میں آتشزدگی، 51 افراد ہلاک

نائٹ کلب میں آتشزدگی، 51 افراد ہلاک


یورپی ملک شمالی مقدونیہ میں نائٹ کلب میں ہونے والی آتشزدگی سے 51 افراد ہلاک اور 100 سے زائد ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آتشزدگی کے وقت کلب میں ایک ہزار سے زائد افراد موجود تھے اور میوزک کنسرٹ جاری تھا۔

کنسرٹ کے دوران آتش بازی کی گئی جس سے کلب کی چھت میں آگ بھڑک اٹھی۔ پولیس نے ایک شخص کو حراست میں لے لیا۔




Courtesy By Such News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top