حماس اوراسرائیل کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور دوحہ میں شروع ہوگیا۔ معاہدے کی کوششوں کیلئے بالواسطہ بات چیت، پہلے دو ادوار میں کوئی بڑی پیش رفت نہ ہوئی لیکن فریقین معاہدے کے لیے اب بھی پر امید ہیں۔
حتمی معاہدے تک پہنچنے کیلئے مذاکرات کئی دن تک جاری رہ سکتے ہیں۔
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کے نمائندہ اسٹیووٹکوف رواں ہفتے دوحہ پہنچیں گے۔