تانبے کی درآمدات پر 50 فیصد ٹیرف، امریکی صدر کا بڑا فیصلہ

تانبے کی درآمدات پر 50 فیصد ٹیرف، امریکی صدر کا بڑا فیصلہ


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملکی صنعت کو فروغ دینے اور غیر ملکی انحصار کم کرنے کی پالیسی کے تحت تانبے کی درآمدات پر 50 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر ٹرمپ نے تانبے کی درآمدات پر 50 فیصد ٹیرف کے اعلامیے پر دستخط کردئیے۔

صدرٹرمپ کی جانب سےدستخط کیےجانے کے بعد تانبے کی درآمدات پر ٹیرف یکم اگست سے نافذ العمل ہوجائے گا۔

دوسری جانب صدر ٹرمپ نے بھارت پر بھی یکم اگست سے 25 فیصد ٹیکس لگانے کا اعلان کیا ہے۔




Courtesy By Such News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top