ایرانی شوری کونسل، عالمی جوہری توانائی ایجنسی سے تعاون معطل کرنے کا بل منظور

ایرانی شوری کونسل، عالمی جوہری توانائی ایجنسی سے تعاون معطل کرنے کا بل منظور


پارلیمان کے بعد شوری کونسل سے منظوری، ایران نے عالمی جوہری توانائی ایجنسی سے تعاون معطل کر دیا۔

اسپیکر کا کہنا تھا کہ ،،آئی اے ای اے  سے تعاون اُسی وقت بحال ہوگا ، جب ایرانی ایٹمی تنصیبات کی سکیورٹی یقینی بنائی جائے گی۔

ایرانی پارلیمنٹ نے بھی واضح اکثریت سے آئی اے ای اے سے تعاون معطل کرنے کا اعلان کیا تھا۔




Courtesy By Such News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top