دہشتگرد اسرائیل کا بزدلانہ حملہ ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے پرمیزائل مار دیا .
میڈیا رپورٹس کے مطابق صہیونی ریاست کی جانب سے ایرانی ٹی وی پر حملہ براہ راست نشریات کےدوران کیا گیا ، براہ راست خبرپڑھتے ہوئے عمارت کا ملبہ اینکرپرگرا ،اسرائیلی حملے کے بعد سرکاری ٹی وی کی نشریات بند ہوگئیں ، دوسری جانب دہشتگرد ریاست کی جانب سے ایران کے ہسپتالوں اور دفاتر پر بھی حملے شروع کر دیئے ہیں ، جبکہ اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا ہےکہ ایران کاسرکاری ٹی وی اورریڈیوختم ہونےوالے ہیں.