امریکا کے 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے پر بھارت کا رد عمل سامنے آگیا

امریکا کے 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے پر بھارت کا رد عمل سامنے آگیا


بھارت پرمزید پچیس فیصد ٹیرف لگانے پربھارت کا ردعمل بھی سامنےآگیا، بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت اپنے قومی مفاد کا تحفظ کرے گا۔ امریکا کا مزید پچیس فیصد ٹیرف لگانے کا فیصلہ افسوس ناک ہے۔

بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق امریکا کے بھارت کے خلاف اقدامات غیرمنصفانہ، بلاجواز، غیرضروری ہیں۔

بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا بھارت کو روس سے تیل خریدنے کی وجہ سے نشانہ بنا رہا ہے، بھارت روس سے تیل خریدنے سے متعلق اپنا موقف پیش کرچکا ہے۔




Courtesy By Such News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top