امریکا کے مزید ٹیرف کے بعد بھارتی اسٹاک ایکسچینج میں بھونچال آگیا، ممبئی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔
جہاں اسٹاک مارکیٹ میں پانچ سوپوائنٹس کی کمی کے بعد انڈیکس چوبیس ہزار چار سو پوائٹس پر آگیا ہے۔
بھارتی اسٹاک مارکیٹ میں مندی سے سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے، موجودہ معاشی صورتحال پر بھارتی سرمایہ کار سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔