اب مشرقِ وسطیٰ، ایشیا اور یورپ کے درمیان سفر کرنے والی ایئرلائنز ایران کی مختصر راستوں والی فضائی راہداریوں کو استعمال کر سکیں گی۔
جس سے ایندھن کی بچت اور اخراجات میں کمی آئے گی۔ تجزیہ کاروں کاکہناہے کہ اس اقدام سے نہ صرف ایران کو اقتصادی فوائد حاصل ہوں گے بلکہ بین الاقوامی ایئرلائنز کے لیے بھی یہ ایک مثبت پیش رفت ہے۔
ایران نے اس سے قبل سلامتی کے خدشات کے باعث مخصوص فضائی علاقوں تک رسائی محدود کی تھی۔