پی ٹی اے نے وائی فائی 7 کیلئے 6 گیگا ہرٹز بینڈ کی منظوری دیدی

پی ٹی اے نے وائی فائی 7 کیلئے 6 گیگا ہرٹز بینڈ کی منظوری دیدی


پہلی سم کے فور ی بعدخریدی گئی
نئی سم 8گھنٹے کے بجائے کب ایکٹو ہوگی؟
پی ٹی اے کا بڑا اعلان

پی ٹی اے(PTA) نے وائی فائی 7 کیلئے 6 گیگا ہرٹز بینڈ کی منظوری دیدی ہے۔

پاکستان وائی فائی 7 ٹیکنالوجی اپنانے والے ایشیا پیسیفک کے اولین ممالک میں شامل ہوگیا،وائی فائی 7 کی منظوری وائی فائی ای 6 کے پہلے سے موجود معیار کے مطابق دی گئی۔

چیئرمین پی سی بی حارث رؤف کا جرمانہ خود ادا کرینگے

وائی فائی 7، تیز ترین ڈیٹا ریٹس، کم لیٹنسی اور شاندار قابلِ اعتماد کارکردگی فراہم کرے گا۔وائی فائی 7 ٹیکنالوجی 8کے اسٹریمنگ، اے آر،وی آر اور صنعتی آٹومیشن کو ممکن بنائے گی۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top