پاکستان کا پہلا ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ 19 اکتوبر کو چین سے لانچ کیا جائے گا

پاکستان کا پہلا ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ 19 اکتوبر کو چین سے لانچ کیا جائے گا


پاکستان کا پہلا ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ (satellite)19 اکتوبر کو چین سے لانچ کیا جائے گا۔

سپارکو کا کہنا ہے کہ سیٹلائٹ زراعت، ترقی اور ماحولیاتی نگرانی میں اہم کردار ادا کرے گا،ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ سے فصلوں کی پیداوار میں 15 تا 20 فیصد اضافہ متوقع ہے۔

ایل این جی کی قیمتوں میں مزید 2 فیصد اضافہ کردیا گیا

سیٹلائٹ سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ اورقدرتی آفات کی پیشگوئی میں معاون ثابت ہوگا،ایچ ایس ون ماحولیاتی تبدیلی اور ارضیاتی خطرات کی بروقت نگرانی میں مدد دے گا۔

پاکستان کا ہائپرسپیکٹرل مشن قومی خلائی پالیسی اور وژن 2047 کا اہم سنگ میل ہے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top