مصنوعی ذہانت سے بنے وزیر نے پارلیمنٹ سے اپنے پہلے خطاب میں کیا کہا؟

مصنوعی ذہانت سے بنے وزیر نے پارلیمنٹ سے اپنے پہلے خطاب میں کیا کہا؟


دنیا کی تاریخ میں پہلی بار مصنوعی ذہانت سے بنے وزیر نے پارلیمنٹ سے خطاب کیا۔

البانیہ کی پارلیمنٹ سے دنیا کے پہلے آرٹیفیشل انٹیلیجس (AI) سے بنے وزیر نے خطاب کیا ،البانوی لباس میں ملبوس خاتون اے آئی وزیر جن کاالبانوی نام ڈیلا یعنی ’سورج‘ ہے، انہوں نے کہا کہ میں انسانوں کی جگہ لینے کے لیے نہیں بلکہ اُن کی مدد کرنے کے لیے ہوں۔

اے آئی وزیر ڈیلا نے اپنے خطاب میں مزید کہا کہ آئین کو اصل خطرہ مشینوں سے نہیں بلکہ اقتدار میں رہنے والوں کے غیر انسانی فیصلوں سے ہے۔

قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں ردوبدل کردیا گیا

یاد رہے البانوی وزیر اعظم ایڈی راما نے گزشتہ ہفتے ہی دنیا کے پہلے AI-generated حکومتی وزیر کا تقرر کیا تھا۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top