سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال سے متعلق ایڈوائزری جاری

سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال سے متعلق ایڈوائزری جاری


نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس نے سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال سے متعلق ایڈوائزری جاری کردی ہے۔

پاکستان میں جنوری تک 6 کروڑ 69 لاکھ سوشل میڈیا صارفین موجود ہیں،ایڈوائزری
انسٹاگرام اور ٹک ٹاک زیادہ مقبول پلیٹ فارمز بن چکے ہیں، ایڈوائزری
غلط معلومات، بدنیتی پر مبنی خبریں اور ڈیجیٹل پراپیگنڈا خطرہ قرار، ایڈوائزری
بچے اور خواتین آن لائن دنیا میں خطرے میں رہنے والے افراد میں شامل ، ایڈوائزری
بچوں کو سائبر بُلِیئنگ، آن لائن گرومنگ اور غیر موزوں مواد کا سامنا ہو سکتا ہے، ایڈوائزری
خواتین کو شناخت کی چوری، ہراسانی اور تصویری بلیک میلنگ کے خطرات لاحق ہیں، ایڈوائزری
مِس انفارمیشن غلط غیر ارادی اورڈس انفارمیشن جان بوجھ کر گمراہ کرنے کا عمل ہے،ایڈوائزری
ڈیجیٹل پراپیگنڈا کا مقصد عوامی رائے کو مخصوص سیاسی یا نظریاتی سمت میں لے جانا ہوتا ہے،ایڈوائزری
جھوٹی خبریں، خوف و ہراس افراتفری اور غیر یقینی صورتحال پیدا کرتی ہیں، ایڈوائزری
جھوٹی معلومات سے افراد اور اداروں کی ساکھ کو نقصان ہوتاہے، ایڈوائزری
فراڈ اور آن لائن اسکیمز بھی سوشل میڈیا کے ذریعے شہریوں کو نشانہ بنا رہی ہیں، ایڈوائزری
آن لائن فراڈ اور اسکیمز کے مختلف طریقے شہریوں کو نشانہ بنا رہے ہیں، ایڈوائزری
نیشنل سرٹ کی سوشل میڈیا پر شعور، احتیاط اور ذمہ داری کے مظاہرے کی ہدایت
منفرد اور مضبوط پاس ورڈز استعمال کریں، پاس ورڈ مینجر سے مدد لیں،ہدایت



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top