نادرا (nadra)نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے خصوصی سہولت فراہم کردی ۔
نادرا موبائل رجسٹریشن ٹیم 17 اکتوبر کو پاکستان ایمبیسی ٹیم کے ہمراہ دورہ اعلان کردہ مقام کا دورہ کریگی جہاں نئی شناختی دستاویزات، تبدیلی یاتجدید کرائی جاسکے گی۔
بمقام: ابہا، بتاریخ: 17 اکتوبر 2025بروز جمعۃ المبارک ، صبح 9 بجے تا 3 بجے [مقامی وقت]
پتہ:
البرکہ ہال )نیو ٹریفک پولیس آفس( عقب میونسپل کمیٹی، نزد سگنل ویٹرنری ہسپتال، ڈسٹرکٹ طیب الاسلام، خمیس مشایت (ابہا)فون: 054588427 & 0596335427