رواں سال کا دوسرا سورج گرہن آج ہو گا

رواں سال کا دوسرا سورج گرہن آج ہو گا


رواں سال کا دوسرا سورج گرہن آج رات کو ہو گا۔ تاہم یہ سورج گرہن پاکستان میں نہیں دیکھا جا سکے گا۔

رواں سال کا دوسرا سورج گرہن 21 اور 22 ستمبر کی درمیانی شب کو ہو گا۔ لیکن یہ پاکستان میں نہیں دیکھا جا سکے گا۔

سورج گرہن کا آغاز 21 ستمبر کو پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بج کر 30 منٹ پر ہو گا۔ اور 22 ستمبر کو 12 بجکر 42 منٹ پر سورج گرہن اپنے عروج پر ہو گا۔

جزوی سورج گرہن کا اختتام رات 2 بجکر 55 منٹ پر ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں: مصنوعی ذہانت سے بنے وزیر نے پارلیمنٹ سے اپنے پہلے خطاب میں کیا کہا؟

پاکستان کے علاوہ پیسیفیک، اٹلانٹک، انٹارکٹیکا اور آسٹریلیا کے کچھ حصوں میں سورج گرہن دیکھا جاسکے گا۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top