تھریڈز نے اپنے صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کرا دیا

تھریڈز نے اپنے صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کرا دیا


انسٹاگرام تھریڈز نے اپنے صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انسٹاگرام تھریڈز اپنے پلیٹ فارم میں گروپ میسجنگ کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔

نئے فیچر میں گروپ چیٹنگ میں 50 افراد کو شامل کیا جا سکے گا۔

میٹا کے ذیلی پلیٹ فارم کی جانب سے بدھ کو گروپ چیٹ کا فیچر عالمی سطح پر متعارف کرایا گیا۔ گروپ چیٹس میں 18 برس اور سے زیادہ کے تھریڈز صارفین ٹیکسٹ پوسٹ، ویڈیوز، جفس اور ایموجیز شیئر کر سکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: زیرسمندر انٹرنیٹ کیبل میں لگے ریپیٹر کی مرمت مکمل کر لی گئی، پی ٹی سی ایل

تھریڈز میں پروڈکٹ منیجمنٹ کے نائب صدر ایمیلی ڈالٹن اسمتھ نے ایک گروپ چیٹ سیشن کے دوران بتایا کہ گروپ چیٹس انکرپٹڈ نہیں ہوں گے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top