پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی پی ٹی اے کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایکس کا تعطل بین الاقوامی نوعیت کا ہے۔
اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے انٹرنیٹ گیٹ ویز میں کوئی تکنیکی خرابی نہیں، دیگر انٹرنیٹ سروسز پاکستان میں معمول کے مطابق کام کر رہی ہیں۔
پی ٹی اے کے مطابق ایکس کا تعطل بین الاقوامی نوعیت کا ہے اس کا انٹرنیٹ فلٹرنگ یا پابندی سے کوئی تعلق نہیں۔ پی ٹی اے صورتحال کی مسلسل نگرانی کر رہا ہے۔
حسن نواز کا نجی اسپتال میں طبی معائنہ،ایکسرے میں تمام رپورٹس کلئیر نکلیں