پاکستان میں اے ٹی ایمز بندش کے حوالے سےمیڈیامیں جعلی خبروں سےمتعلق پی ٹی اےکی وضاحت آئی ہے ۔
پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ پاکستان میں فی الحال ایل ڈی آئی نیٹ ورکس کی بندش یا عدم دستیابی کاکوئی مسئلہ نہیں،مدت ختم ہونے والے ایل ڈی آئی لائسنسوں کے آپریشنز معطل یا بند نہیں ہورہے۔