ہیڈ کوچ کا دعویٰ، آج کا میچ شائقین کو محظوظ کرے گا

ہیڈ کوچ کا دعویٰ، آج کا میچ شائقین کو محظوظ کرے گا


آج کا میچ بہت شاندار ہو گا، ہیڈ کوچ مائیک ہیسن قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ کی 41 سالہ تاریخ میں پہلی بار پاکستان اور انڈیا فائنل میں آمنے سامنے آئیں گے۔ 

ایشیا کپ کے فائنل میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے ویڈیو بیان میں کہا کہ آج کا میچ بہت شاندار ہو گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹیم کے جذبے پر فخر ہے، امید ہے کھلاڑی آج اچھا پرفارم کریں گے۔

مائیک ہیسن نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان بڑے مقابلے کا سب کو بے صبری سے انتظار ہے۔




Courtesy By Such News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top