قومی ٹیم کی میچ کے بعد راشد خان سے ملاقات، بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

قومی ٹیم کی میچ کے بعد راشد خان سے ملاقات، بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت


قومی کرکٹ ٹیم نے شارجہ میں میچ کے بعد افغان کپتان راشد خان سے ملاقات کی۔

اس موقع پر قومی ٹیم نے راشد خان کے بڑے بھائی، حاجی عبدالحلیم شنواری، کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا اور فاتحہ بھی خوانی کی۔

چند روز قبل راشد خان کے بھائی کا انتقال ہوا تھا، جس پر ٹیم نے ہمدردی کا بھرپور اظہار کیا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل پاکستان اور افغانستان سہ فریقی سیریز کے پہلے میچ میں مدمقابل آئے تھے، جس میں قومی ٹیم نے 39 رنز سے فتح حاصل کی تھی۔




Courtesy By Such News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top