ایشیا کپ ٹی 20: پاکستان آج عمان کے خلاف میدان میں اترے گا

ایشیا کپ ٹی 20: پاکستان آج عمان کے خلاف میدان میں اترے گا


ایشیا کپ ٹی 20 میں پاکستانی ٹیم آج عمان کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کرے گی۔ یہ میچ پاکستان کے لیے بھارت کے خلاف اتوار کے بڑے مقابلے سے قبل وارم اپ کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

میچ سے پہلے پاکستانی ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے دبئی کی پچ کا جائزہ لیا اور پریس کانفرنس میں کہا کہ یہ بیٹرز کے لیے سازگار ہے۔

ہیسن نے مزید کہا کہ ٹیم میں ملٹی اسکل کھلاڑی شامل ہیں جو مختلف حالات میں کارگر ثابت ہو سکتے ہیں۔

دوسری جانب عمان کے کپتان جدیندر سنگھ نے کہا کہ پاکستان سے مقابلہ آسان نہیں، لیکن ٹی 20 فارمیٹ میں کچھ بھی ممکن ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ ایشیا کپ میں بڑی ٹیموں کے خلاف کھیلنا عمان کے لیے ایک موقع ہے۔




Courtesy By Such News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top