یو اے ای اسکواڈ کا اعلان، ایشیا کپ کی تیاریاں مکمل

یو اے ای اسکواڈ کا اعلان، ایشیا کپ کی تیاریاں مکمل


ایشیا کپ 2025 کے لیے یو اے ای نےسکواڈ کا اعلان کردیا۔

اوپننگ بلے باز محمد وسیم ایشیاکپ میں یواے ای کے 17 رکنی سکواڈ کی قیادت کریں گے۔
یو اے ای کی ٹیم پاکستان، بھارت اور عمان کے ساتھ گروپ اے میں شامل ہے،نو ستمبر سے شروع ہونے والے اس ایونٹ میں یو اے ای کی ٹیم اپنا پہلا میچ 10 ستمبر کو بھارت کے خلاف کھیلے گی۔
یو اے ای کااسکواڈمحمد وسیم (کپتان)، علیشان شرفو، آریانش شرما (وکٹ کیپر)، آصف خان، دھرو پراشر، ایتھن ڈی سوزا، حیدر علی، ہرشیت کوشک، جنید صدیق، مطیع اللہ خان، محمد فاروق، محمد جواد اللہ، محمد زوہیب، راہول چوپڑا (وکٹ کیپر)، روہید خان، سمرن جیت سنگھ اور صغیر خان پرمشتمل ہے۔

 




Courtesy By Such News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top