کرسٹیانو رونالڈو نے گول سکور میں لیونل میسی کو پیچھے چھوڑدیا

کرسٹیانو رونالڈو نے گول سکور میں لیونل میسی کو پیچھے چھوڑدیا


پرتگال کے سٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو گول سکور میں لیونل میسی سے بہت آگے نکل گئے۔

 رونالڈو کے 950 گول مکمل ہو گئے، 40 سالہ سٹار فٹ بالر نے پروفیشنل کیریئر کا 950 واں گول عرب لیگ میں سکور کیا۔ 

رونالڈو نے النصر کی طرف سے الحزم کے خلاف گول کیا اور میچ میں النصر نے کامیابی بھی حاصل کی۔

 کرسٹیانو رونالڈو پروفیشنل فٹ بال میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی ہیں جبکہ اُن کے بعد لیونل میسی ہیں۔

 پرتگال کے سٹار فٹ بالر رونالڈو کو لیونل میسی پر 59 گول کی برتری حاصل ہے، جن کے گولز کی مجموعی تعداد 891 ہے۔




Courtesy By Such News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top