ویمن آئی سی سی عالمی کرکٹ کپ: آج پاکستان کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہوگاBy admin / October 18, 2025 خواتین کے آئی سی سی عالمی کرکٹ کپ میں آج کولمبو میں پاکستان کامقابلہ نیوزی لینڈ سے ہوگا۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دوپہر اڑھائی بجے شروع ہوگا۔ Courtesy By Such News