نیشنز کپ؛ پاکستان نے والی بال میں چائنیز تائپے کو شکست دیدی

نیشنز کپ؛ پاکستان نے والی بال میں چائنیز تائپے کو شکست دیدی


پاکستان نے نیشنز کپ والی بال میں اپنا دوسرا میچ بھی جیت لیا۔ قومی ٹیم نے چائنیز تائپے کو شکست دے کر ایونٹ میں اپنی کامیاب پیش قدمی جاری رکھی۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق بحرین میں جاری نیشنز کپ والی بال ٹورنامنٹ میں پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں چائنیز تائپے کو سخت مقابلے کے بعد 2-3سے شکست دے دی۔

پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں فلپائن کی مضبوط ٹیم کو شکست دی تھی۔




Courtesy By Such News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top