پاکستانی کپتان سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ یہ پچ تھوڑی مختلف لگ رہی ہے،ایشیا کپ کی تیاریوں کےلیےیہ سیریز بہت اہم ہے۔
صاحبزادہ فرحان،صائم ایوب،فخر زمان،سلمان علی آغا (کپتان)حسن نواز،محمد نواز،محمد حارث (وکٹ کیپر)،فہیم اشرف،شاہین شاہ آفریدی،حارث رؤف،سفیان مقیم