تین ملکی سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
تین ملکی سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ شارجہ میں کھیلا جارہا ہے۔ پہلے میچ پاکستان نے افغانستان کو 39 رنز سے شکست دی تھی۔