بابراعظم نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفی دیدیا

بابراعظم نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفی دیدیا


پاکستان کی وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کپتانی سے استعفیٰ دے دیا۔

بابراعظم نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں نے پاکستان ٹیم کی کپتانی سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کیاہے۔

بابراعظم کا کہنا ہےکہ بطور کھلاڑی کردار ادا کرنے پر توجہ دینا چاہتاہوں۔




Courtesy By Such News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top