ایشیا کپ کے پہلے میچ میں افغانستان نے  ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیاہے ۔

ایشیا کپ کے پہلے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیاہے ۔


ایشیاء کپ کے پہلے میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق افغانستان کی پلئنگ الیون میں صدیق اللہ اٹل، رحمان اللہ گرباز، ابراہیم زردان، عظمت اللہ عمرزئی، محمد نبی، کریم جنت، گلبدین نائب، راشد خان، نور احمد، اے ایم غضنفر ، فضل الحق فاروقی شامل ہیں۔

ہانگ کانگ کی پلئنگ الیون میں انشے راٹھ، ذیشان علی، بابر حیات، کلہان چلو، نزاکت خان، اعزاز خان، کنچت شاہ ، یاسم مرتضیٰ ، ایوش شکلا، عتیق اقبال اور احسان خان شامل ہیں ۔




Courtesy By Such News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top