ایشیاکپ؛ سری لنکن اسکواڈ کا اعلان، قیادت کون کرے گا؟

ایشیاکپ؛ سری لنکن اسکواڈ کا اعلان، قیادت کون کرے گا؟


سری لنکن کرکٹ بورڈ (sri lanka cricket)نے ایشیا کپ 2025 کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ سری لنکن اسکواڈ کی قیادت چارتھ اسالنکا کریں گے۔

اسکواڈ میں چارتھ اسالنکا (کپتان)، پاتھم نسانکا، کوسل مینڈس، کوسل پریرا، نوانیڈو فرنینڈو، کامندو مینڈس، کامل مشرا، داسن شاناکا، ونیندو ہسرنگا، دونیت ویلالج، چمیکا کروناتھانا، بونیرتھن، چمیکا ڈی، مہاراشتھنا فرنینڈو، نووان تھشارا اور متھیشا پاتھیرانا شامل ہیں۔

ایشیا کپ 9 سے 28 ستمبر تک یو اے ای میں کھیلا جائے گا۔پاکستان اور بھارت گروپ اے کا حصہ ہیں۔ ان کے علاوہ یو اے ای اور عمان بھی اسی گروپ میں شامل ہیں۔ گروپ بی میں سری لنکا، بنگلہ دیش، افغانستان اور ہانگ کانگ کی ٹیمیں شامل ہیں۔




Courtesy By Such News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top