افغانستان نے ایشیا کپ کے لیے اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا

افغانستان نے ایشیا کپ کے لیے اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا


افغانستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کے لیے اپنا اسکواڈ جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق ٹیم کی قیادت راشد خان کریں گے۔

اسکواڈ میں رحمان اللہ گرباز، ابراہیم زادران، درویش رسولی، صدیق اللہ اتل، عظمت اللہ عمرزئی، کریم جنت، اور محمد نبی شامل ہیں۔

گلبدین نائب، شرف الدین اشرف، محمد اسحاق، مجیب الرحمن، اے ایم غضنفر، نور احمد، فرید احمد ملک، نوین الحق اور فضل حق فاروقی بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔

واضح رہے کہ افغانستان ٹیم ایشیا کپ سے قبل سہ ملکی سیریز میں بھی حصہ لے گی۔

واضح رہے کہ 9 ستمبر سے شروع ہونے والے ایونٹ میں افغانستان کی ٹیم گروپ بی میں شامل ہے، جہاں اس کا مقابلہ بنگلادیش، سری لنکا اور ہانگ کانگ سے ہوگا۔




Courtesy By Such News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top