آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا

آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا


آئی سی سی نے اگست 2025 کے لیے مینز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔

بھارت کےمحمد سراج،نیوزی لینڈ کےمیٹ ہنری اور ویسٹ انڈیز کےجے ڈین سیلز پلیئرآف دی منتھ ایوارڈ کیلئے نامزد کیے گئے ہیں۔

محمد سراج نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے آخری میچ میں 9 وکٹیں حاصل کیں تھیں،نیوزی لینڈ کے میٹ ہنری نے زمبابوے کے خلاف دو ٹیسٹ میں 16 وکٹیں حاصل کیں جبکہ ویسٹ انڈیز کے جے ڈین سیلز نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز میں 10 وکٹیں حاصل کیں۔




Courtesy By Such News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top