ملک میں ایم پاکس کا پہلا کیس سامنے آگیا

ملک میں ایم پاکس کا پہلا کیس سامنے آگیا


اسکینڈیوین ملک سوئیڈن میں منکی پاکس کے نئے ویرینٹ کا پہلا کیس سامنے آگیا۔

منکی پاکس وباء افریقہ سےباہر پھیلنےگی،سویڈن میں ایم پاکس کا پہلا کیس سامنے آیا ہے،حکام نےتصدیق کرتے ہوئےکہا یہ شخص منکی پاکس کی خطرناک ترین قسم سے متاثرہے۔ متاثرہ شخص کو انتہائی نگہداشت وارڈ میں رکھاگیا ہےاس کے رشتہ داروں دوستوں اور ملنےجلنےوالوں کی تفتیش کی جا رہی ہے۔

عالمی ادارہ صحت نے منکی پوکس کو گلوبل ہیلتھ ایمرجنسی قرار دے رکھا ہے۔

 




Courtesy By Such News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top