بابراعظم کے ساتھ سعود شکیل اوپنر، فخر زمان اب کس نمبر پر کھلیں گے؟

بابراعظم کے ساتھ سعود شکیل اوپنر، فخر زمان اب کس نمبر پر کھلیں گے؟


پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر فخر زمان اوپننگ نہیں کرسکے۔ پاکستان کی جانب سے سعود شکیل اور بابر اعظم نے اوپننگ کیا۔

فخر زمان نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں فیلڈنگ کے دوران پہلے اوور میں ہی انجری کا شکار ہوگئے تھے۔

گھنٹے کی تکلیف کے سبب دو مرتبہ میدان سے باہر جانا پڑا، ٹریٹمنٹ کے بعد دوبارہ میدان میں آگئے پھر اننگز کے آخر تک فیلڈنگ کی۔

فخر زمان اوپننگ نہیں کرسکے پاکستان کی جانب سے سعود شکیل اور بابر اعظم نے اوپننگ کیا۔




Courtesy By Such News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top