کراچی، پولیو مہم میں غفلت اور لاپروائی کا الزام ، 7 ٹاؤن میونسپل آفیسر معطل کردیا گیا۔
کمشنر کراچی نے پولیو مہم میں حصہ نہ لینے والے 3 ٹاؤنز کے ڈائریکٹرز بھی عہدے سے فارغ اور پولیو مہم میں غیر حاضر رہنے والے 21 یونین کمیٹی کے سیکریٹریز بھی معطل کر دیئے گئے۔
ہم نیٹ ورک کے اشتراک سے ملک بھر کی طرح بلوچستان میں بھی ٹریفک مہم کا آغاز
کمشنر کراچی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیو مہم میں کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔