کراچی میں یکم جون سے اب تک 57 مائیکرو زلزلے ریکارڈ

کراچی میں یکم جون سے اب تک 57 مائیکرو زلزلے ریکارڈ


زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ کراچی میں یکم جون سے اب تک 57 مائیکرو زلزلے ریکارڈ کئے جاچکے ہیں ،زلزلوں کی شدت 1.5 سے 3.8 ریکٹر اسکیل تک ریکارڈ کی گئی۔

نیشنل سیسمک مانیٹرنگ سینٹر کے مطابق لانڈھی فالٹ لائن کی سرگرمی سے زلزلے رونما ہو رہے ہیں،زلزلے کی گہرائی 70 کلومیٹر تک رہی،یہ معمول کے جغرافیائی عوامل ہیں، بڑے زلزلے کا فی الحال کوئی خطرہ نہیں۔

پاک بنگلادیش ٹی20 سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

عوام گھبرائیں نہیں، مکمل نگرانی جاری ہے،نرم زمین اور پانی کے بے قاعدہ اخراج سے جھٹکے زیادہ محسوس ہوتے ہیں۔

کراچی فالٹ لائن بھارتی اور یوریشین پلیٹس کے سنگم پر واقع ہے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top