چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی عہدے سے ہٹائے جانے کی خبروں کی تردید

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی عہدے سے ہٹائے جانے کی خبروں کی تردید


چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر(barister gohar) نے عہدے سے ہٹائے جانے کی خبروں کی تردید کردی۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مجھے عہدے سے ہٹایا گیا تو پارٹی ختم ہوجائے گی ،ایسی باتیں وہ لوگ کررہے ہیں جو سمجھتے ہیں ہمارے پاس عددی اکثریت ہے۔

ابرار احمد کی دلہن کا نام اور تصاویر سامنے آگئیں

ایک بات واضح کردوں میں اگر استعفی ٰدے دو تو ہماری پارٹی مکمل ختم ہوجائے گی۔

دوسری جانب سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا استعفیٰ گورنر ہاؤس کو موصول ہوچکا ہے۔

گورنر خیبرپختونخواکے ایم ایس سے کو آرڈی نیشن کے بعد استعفیٰ بھیجا گیا،گزشتہ رات پونے11 بجے گورنر ہاؤس کے ا سٹاف نے استعفیٰ وصول کیا۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top