پنجاب پبلک سروس کمیشن کے 4افسران کی گریڈ 19میں ترقی

پنجاب پبلک سروس کمیشن کے 4افسران کی گریڈ 19میں ترقی


پنجاب پبلک سروس کمیشن کے 4 افسران کو گریڈ 19میں ترقی دے دی گئی۔

پرونشل سلیکشن بورڈ کے اجلاس میں پی پی ایس سی کے 4افسران کو گریڈ 19میں ڈائریکٹر کے عہدے پر ترقی دی گئی۔

پنجاب کے سرکاری اسکولز میں اساتذہ کو ہفتہ کی چھٹی دے دی گئی

نوٹیفکیشن کے مطابق محمد نعیم کو سسٹم انالسٹ سے ڈائریکٹر آئی ٹی ،محمد عرفان، سید مظفر حسین اور محمد افضل عباسی کوڈپٹی ڈائریکٹر سے ڈائریکٹر کے عہدے پر ترقی دی گئی۔

محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی طرف سے افسران کی ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top