ونٹر پیکیج گھن چکر اور عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ،حافظ نعیم

ونٹر پیکیج گھن چکر اور عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ،حافظ نعیم


امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ ونٹر پیکیج گھن چکر اور عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے۔

فی یونٹ پر 26 روپے تک ریلیف، بجلی سہولت پیکج کا اعلان کردیا گیا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پراپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ اضافی بجلی پر نہیں براہ راست تمام یونٹس پر بجلی کی قیمت کم کی جائے۔

متعدد آئی پی پیز معاہدوں کی منسوخی، نظرثانی پرحکومت خود سینکڑوں ارب کی بچت کا اعلان کر رہی ہے تو پھر بنیادی ٹیرف میں کمی کیوں نہیں کی جارہی؟



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top