نیپرا نے بجلی 86پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کمی اگست کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے،بجلی کی قیمتوں میں کمی کا ریلیف صارفین کو اکتوبر کے بلوں میں ملے گا۔
پی ٹی آئی نے سینیٹر فیصل سلیم اور زرقا تیمور کو شوکاز نوٹسز جاری کردیئے
جن صارفین کو بل موصول ہو چکے انہیں یہ ریلیف نومبر کے بلوں میں ملے گا ،کمی کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہو گا۔
سی پی پی اے نے 57پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی تھی۔